ننانویں کا پھیر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دولت جمع کرنے کا لالچ، دولت بڑھانے کی فکر، ننانوے کا پھیر۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - دولت جمع کرنے کا لالچ، دولت بڑھانے کی فکر، ننانوے کا پھیر۔